پاکستان کی تازہ ترین خبریں | کراچی میں موسم کی تازہ صورتحال | بریکنگ نیوز | قومی خبریں | بین الاقوامی خبریں | کھیل | کاروبار | ٹیکنالوجی | صحت | تعلیم | شوبز | مزید خبروں کے لیے ہمارے ساتھ رہیے
پاکستان کی تازہ ترین خبریں | کراچی میں موسم کی تازہ صورتحال | بریکنگ نیوز | قومی خبریں | بین الاقوامی خبریں | کھیل | کاروبار | ٹیکنالوجی | صحت | تعلیم | شوبز | مزید خبروں کے لیے ہمارے ساتھ رہیے

سعودی ولی عہد اور جنرل عاصم منیر کا ایک دوسرے کو والہانہ سلیوٹ

سعودی ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان کے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مکہ مکرمہ میں اعلیٰ سطحی سفارتی ملاقاتوں کے دوران ایک دوسرے کو سلیوٹ کیا۔
یہ باوقار لمحہ قصر الصفا میں منعقدہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے موقع پر دیکھنے میں آیا، جہاں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی سہ فریقی مشترکہ دفاعی معاہدہ بھی طے پایا۔ اس معاہدے کا مقصد تینوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، مشترکہ سلامتی اور علاقائی استحکام کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top