⬅️ٹرمپ: مجھے یقین ہے کہ ترکی بھی نہیں چاہتا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں
⬅️ٹرمپ نے ترکی کو ’بہت طاقتور فوجی ملک‘ قرار دیا اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کا ذکر کرتے کہا: ’وہ جنگ میں جا سکتے تھے لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا۔ شاید میری وجہ سے‘
تفصیل: https://bbc.in/4gw294B