وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔
اجلاس میں چیف آف آرمی فیلڈ مارشل عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک ہیں۔